Iqrarulhssan quotes, Shakir durrani writer
بہترین عمل نکاح انسان ایک اندر ایک صلاحیت اللّٰه نے پیدا کی اور وہ صلاحیت یہ ہے کے انسان کو کسی نہ کسی سے محبت ہو جاتی اور اُس محبت کے بعد کوئی غلط راستہ نبھا لیتا ہے اور کوئی نیکی کے راستے کی طرف راغب ہوجاتا ہے یعنی کے نکاح کی طرف۔ دو محبت کرنے والوں میں بہترین عمل نکاح ہے جس محبت میں نکاح نہیں وہ محبت سچ محبت نہیں ہوسکتی ہے تحریر :- شاکر درانی رائیٹر